1 |
سب سے اونچے قدرتی مناظر ہیں. |
پہاڑ
سطح مرتفع
میدان
وادیاں
|
2 |
میدانی علاقے وسیع حصے ہیں |
جمی ہوئی زمین کے
پتھریلی زمین کے
ہموار زمین کے
ریتلی زمین کے
|
3 |
ایشیاء اور مشرقی یورپ میں معتدل گھاس کے میدان کہلاتے ہیں. |
ٹنڈرا
سٹیپ
صحرا
ٹراپیکل
|
4 |
ایک نصف کرہ میں موسم سرما ہوتو دوسرے نسٍ کرہ میں موسم ہوگا. |
بہار
گرما
سرما
خزاں
|
5 |
زمین سورج کے گرد جتنے دںؤں میں چکر لگاتی ہے. |
365
29
28
370
|
6 |
چاند ہمارے ایٹموسفئر میں بھی ٹائڈز بناتے ہیں کہلاتے ہیں. |
ونڈز
نیونر ؤنڈز
ٹائڈز
موٹر ٹائڈز
|
7 |
ایک کلو ماس والے جسم کا زمین کی سطح پر وزن ہوگا. |
1 نیوٹن
10 نیوٹن
100 نیوٹن
1000 نیوٹن
|
8 |
زمین کے گرد گریویٹنشل فیلڈ میں کسی جسم کے وزن کا انحصار ہے. |
جسم کے ماس پر
گریویٹی کی وجہ سے
ان دونوں پر
ان میں سے کسی پر نہیں
|
9 |
چاند زمین کے گرد ایک چکر لگانےکے لیے.............دن لیتا ہے. |
365
29
30
28
|
10 |
چاند کی وجہ سے زمین کے گرد گھومتا ہے. |
کھنچنا
دھکیلنا
گریویٹیشنل فورس
فرکشن
|