Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دودھ سے دہی کا بننا طبعی تبدیلی کیمیائی تبدیلی موسمی تبدیلی رنگت کی تبدیلی
2 پتے کے بیج میں کاٹی لیڈن ہوتے ہیں. 2 3 4 5
3 بیج کا بیرونی غلاف کہلاتا ہے. کاٹی لیڈن سیڈکوٹ مائکرو پائل پلومیول
4 یہ رنگین پتیاں ہیں جو دوسرا گھیرا بناتی ہیں. پیٹلز سیپلز فلامنت اینتھر
5 یہ سبز پتیاں ہیں جو سب سے پہلے گھیرا بناتی ہیں. سیپلز پیٹلز فلامنت سٹائل
6 یہ سٹگما ، سٹائل اور اووری پر مشتمل ہے. کارپل سٹگما اووری سٹائل
7 یہ اینتھر اور فلامنٹ پر مشتمل ہوتا ہے. کارپل سٹگما فلامنٹ سٹیمن
8 یہ گردن نما ساخت ہے جو سٹگما کے نیچے ہے. کارپل سٹائل سٹیمن فلائمنٹ
9 نرگیمٹ مادہ گیمٹ کے ساتھ مل کر بناتے ہیں. ایمبریو زائی گوٹ اووری فلائمنٹ
10 پھول دار پودوں میں جنسی تولید............ کے زریعے ہوتی ہے. جڑ تنا پھول پتے
Download This Set