Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی آواز شور کہلاتی ہے. پتوں کی سر سراہٹ پرندوں کی چہچہاہٹ پریشر ہارن بانسری کی آواز
2 آواز کی سپیڈ سب سے زیادہ ہوتی ہے. دھاتی تار میں ہوا میں پانی میں خلا میں
3 کون سا جسم سب سے زیادہ روشنی ریفلکٹ کرتا ہے. سفید کاغذ رنگ دار کاغذ آئینہ دیوار
4 روشنی ہوا میں کیسے سفر کرتی ہے. دائرے کی شکل میں سیدھی لائن پر منتشر راستے پر خم دار راستے پر
5 ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں بالکل مختلف شے بن جاتی ہے...... کہلاتی ہے. طبعی تبدیلی کیمائی تبدیلی زنگ لگنے کا عمل گلے سڑنے کا عمل
6 وہ عمل جس میں شعلہ پیدا ہو. جلنے کا عمل پگھلنے کا عمل زنگ لگنے کا عمل گلے سڑنے کا عمل
7 مردہ اجسام کی کو سادہ اجزا میں تحلیل کرکے اپنی خوراک حاصل کرنا . جلنے کا عمل گلے سڑنے کا عمل زنگ لگنے کا عمل پگھلنے کا عمل
8 سولیوشن میں حل ہونے والی شے جو کہ زیادہ مقدار میں ہو کہلاتی ہے. سالوینٹ سالیوٹ مکسچر کنسٹرینڈ
9 سالیوشن میں حل ہونے والی شے جو کہ کم مقدار میں ہو کہلاتی ہے. سالوینٹ سالیوٹ مکسچر کنسٹرنڈ سالیوشن
10 گیس کا مائع حالت میں تبدیل ہونا. پریشر عمل تکثیف فورس پگھلاؤ
Download This Set