1 |
مثبت چارج موجود ہے. |
الیکٹرونز
پروٹرنز
نیوٹرونز
ایٹمز
|
2 |
ایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو |
کشش
دفع
گرم
اثر انداز نہیں ہوتے
|
3 |
برقی رو بہاؤ ہے. |
حرارت
روشنی
چارج کا
ایٹًموں کا
|
4 |
مخالف چارج ایک دوسرے کو. |
کشش
دفع
گرم
اثر انداز نہیں ہوتے
|
5 |
ساکن بجلی کی مثال ہے. |
آسمانی بجلی
بیٹری
برقی مقناطیس
مقناطیسی میدان
|
6 |
چارج کی اقسام ہیں. |
2
3
4
5
|
7 |
رنگ میگنیٹ کے لیے کتنے پول ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
8 |
الیکڑک سرکٹ میں کرنٹ کے بہاؤ کو کنڑول کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
بلب
کاپر کی تار
سوئچ
ربڑ
|
9 |
آواز پیدا ہوتی ہے. |
شفاف جسم پر
مرتعش جسم پر
غیر شفاف
نیم شفاف جسم پر
|
10 |
آواز انرجی کی ایک قسم ہے. |
الیکٹریکل
مکینیکل
تھرمل
کیمیکل
|