Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حجم کے لحاظ سے سب سے بڑا حصہ ہے. کرسٹ میٹل کور بیرونی کور
2 زمین کا وہ حصہ جس پر ہم رہتے ہیں. کور کرسٹ میٹل بیرونی کور
3 زمین کا سورج سے فاصلہ. 16 کروڑ کلومیٹر 15 کروڑ کلومیٹر 14 کروڑ کلومیٹر 17 کروڑ کلومیٹر
4 سولر سسٹم میں وہ واحد سیارہ جس پر حیات کی بقا ہے. عطارد زہرہ زمین مریخ
5 ساخت کےلحاظ سے زمین کا سب سے اندر والا حصہ کو کیا کہتے ہیں. اندرونی کور بیرونی کور مینٹل کرسٹ
6 قدرتی کھاد میں کون سی چیز شامل ہے. معدنیات ریت گلے سڑے پتے نمکیات
7 زمین پر تازہ پانی کی مقدار ہے. 1 فیصد 30% 70% 97%
8 پودوں کی نشوونماکےلیے کون سی مٹی بہترین ہے. ریتلی سلٹ چکنی پتھریلی
9 برقی رو کو ماپنے والا آلہ کہلاتا ہے. گیلوانومیٹر ایک سیل بیرومیٹر ایمیٹر
10 الیکٹران کے اوپر ............ چارج ہوتاہے. مثبت منفی ضرب تقسیم
Download This Set