1 |
رینگنے والے جانور کےجسم پر ہوتے ہیں. |
بال
کیوٹیکلز
چھلکے
ٹینٹی کلز
|
2 |
مینڈک ، ٹوڈ اور سلے مینڈر ہیں. |
فقاریہ
غیر فقاریہ
ایمفی بینز
رینگنے والے جانور
|
3 |
فقاریہ کو بڑے گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے |
2
4
5
8
|
4 |
ریڑھ کی ہڈی والے جانور کہلاتے ہیں. |
فقاریہ
غیر فقاریہ
کیڑے مکوڑے
ورمز
|
5 |
غیر فقاریہ جانداروں کا سب سے بڑا گروپ ہے. |
کیڑے مکوڑے
ورمز
جیلی فش
سٹیلز
|
6 |
حشرات کی جوڑ دار ٹانگیں ہوتی ہیں. |
2
4
6
8
|
7 |
............ یہ سلنڈر نما نرم اجسام رکھتے ہیں. |
کیڑے مکوڑے
ورمز
سٹیلز
ایویز
|
8 |
ریڑھ کی ہڈی کے بغیر جانور کہلاتے ہیں. |
ممالیہ
خورڈبینی
غیر فقاریہ
فقاریہ
|
9 |
خمیر کی مثال ہے. |
فنجائی
الجی
بیکڑیا
ہف بال
|
10 |
کلے میڈوموناس ، والواکس اور سپائرو جائرہ ہیں. |
فنجائی
بیکٹریا
الجی
رینگنے والے
|