1 |
مٹر کا پودا مثال ہے. |
پھول دار پودا
بے پھول دار پودا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|
2 |
گائے کا تعلق ہے. |
ممالیہ سے
پرندوں سے
رینگنے والے جانوروں سے
ایمفی بینز سے
|
3 |
مینڈک ہے |
فقاریہ
غیر فقاریہ
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
|
4 |
پھول کے بیرونی سبز رنگ کے پتے ہیں. |
سٹیمن
اینتھر
پیٹلز
سیپلز
|
5 |
بیکٹریا موجود ہیں |
پانی میں
ہوا میں
زمین میں
ہر جگہ
|
6 |
مندرجہ زیل تمام پودے ڈائی کاٹ ہیں سوائے. |
سیب
مٹر
گلاب
گندم
|
7 |
پودوں کے بڑے گروپس ہیں. |
2
3
4
6
|
8 |
ممالیہ ........... کے زریعے سانس لیتے ہیں. |
نتنھوں
پھیپھڑوں
گلپبھڑوں
منہ
|
9 |
سب سے چھوٹا پرندہ ہے |
چڑیا
ہمنگ برڈ
پیگوئن
شتر مرغ
|
10 |
چھپکلیوں کی ٹانگیں ہوتی ہیں. |
2
4
6
8
|