1 |
مونوکاٹ گروپ کی مثال ہے. |
گھاس ، چاول
سنگترہ ، گھاس
سنگترہ، آم
چاول ، آم
|
2 |
فقاریہ جانور میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ گروپ ہے. |
ایمفی بینز
مچھلیاں
ممالیہ
پرندے
|
3 |
جانوروں کی مشابہت اور اختلافات کی بناء پر مختلف گروپس میں تقسیم کرتا ہے. |
درجہ بندی
ٹیکسانومی
نومن کلیچر
جنیٹکس
|
4 |
مونوکاٹ پودوں کی مثالیں. |
آم ، مٹر، چاول
لوبیا، مٹر، گنا
گلاب، آم، گندم
گندم، چاول، گھاس
|
5 |
آم کے بیج میں کاٹی لیڈنز ہوتے ہیں. |
1
2
3
3 کا نصف
|
6 |
مندرجہ زیل تمام پودے بغیر پھولوں کے ہیں سوائے. |
پائن
صنوبر
سرد
چاول
|
7 |
ڈائی کاٹ پودوں کی مثال ہے. |
گلاب ، لوبیا ، سیب
مٹر ، گنا، لوبیا
گلاب ، مٹر ، سیب
آم ، گھاس ، لوبیا
|
8 |
فقاریہ جانوروں کو .......... گروپوں میں تقسیم کیا جاتاہے. |
2
3
4
5
|
9 |
ڈائی کاٹ میں پودوں کی پھولوں کی پتیاں ہوتی ہیں. |
4 یا 5
2 یا 3
4 یا 5 کا نصف
2 یا 3 کا نصف
|
10 |
مونوکاٹ پودوں میں پھولوں کی پتیاں ہوتی ہیں. |
2 یا 2 کا نصف
3 یا 3 کا نصف
4 یا 4 کا نصف
5 یا 5 کا نصف
|