Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری پولیو فلو ہیپاٹاٹس یہ تمام
2 لفط وائرس کا مطلب ہے. چھوٹا زہر ًمخلوق جاندار
3 تمام خوردبینی جانداروں میں سب سے چھوٹے ہیں. بیکٹریا الجی فنجائی وائرس
4 خوردبین جانداروں کی کس بنیاد پر درجہ بندی کی جاتی ہے. شکل بناؤٹ کھانے کی عادت تمام
5 انٹی بائیو ٹک کس کی نمو کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں. کیڑے مکوڑے پودے الجی بیکٹریا
6 سب سے پہلی انٹی بائیوٹک تیار کی گئی تھی. بیکٹریا سے پیست سے پینی سلیم سے کھمبی سے
7 فنجائی ایسے جاندار ہیں جو خوراک کھاتے ہیں گرونواح سے خؤراک جذب کرتے ہیں. خوراک حاصل کرنے کےلیے وائرسز پر انحصار کرتے ہیں. اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں.
8 ٹی بی کا سبب ہیں مولڈز بیکٹریا وائرسز پروٹوزوا.
9 وائرس کا مشاہدی کرنے میں معاون ہے. آنکھ محدب عدسہ لائٹ خوردبین الکیٹرون خوردبین
10 مندرجہ زیل بیماریوں میں سےکون سی بیماری وائرس سے پیدا ہوتی ہے. ہیضہ رنگ ورم اسہال یا ڈائریا ایڈز
Download This Set