1 |
ماحول میں غیر ضروری اور نقصان دومادوں کا اضافہ کہلاتا ہے. |
خاتمہ
گراوٹ
آلودگی
جنگلات کو کم کرنا
|
2 |
کون سی چیز تیزابی بارش کا سبب بنتی ہے. |
سڑک کا دھول
کارخانوں کا دھول
ہوا میں موجود آبی بخارات
بحری جہاز سے خارج شدہ تیل
|
3 |
درج زیل میں سے کون سی چیز ناقابل تحلیل ہے. |
گھاس کی کترن
پرندوں کے پر
سٹائرو فوم
کاغذ
|
4 |
کون سی چیز میں موجود جراثیم ٹائیفائیڈ کا سبب بنتے ہیں. |
کھادیں
جراثیم کش ادویات
سیوریج کا پانی
کارخانوں کا فضلہ
|
5 |
پارہ ، کیڈمیم، سیسہ، کرومیم ، آرسینک ، وغیرہ کے زہریلے مرکبات مندرجہ زیل میں سے کن جگہوں پر پائے جاتے ہیں. |
تازہ پانی
سیوریج کا پانی
کارخانہ کا فضلہ
بارش کا پانی
|
6 |
درج زیل میں سے کون سی بیماری کا سب فضائی آلودگی ہے. |
ہیضہ
پیچش
اسہال
پھیپھڑوں کا کینسر
|
7 |
جسم میں جراثیم ..... داخل ہوتے ہیں. |
جلد کے زخم
منہ سے
خوراک سے
یہ تمام
|
8 |
مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے. |
بخار
کینسر
ہیضہ
ملیریا
|
9 |
خوردبینی جانداروں جو بیماریاں پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں. |
پیراسائٹس
ہیتھو جنز
بیکڑیا
وائرسز
|
10 |
دودھ پھٹنے کی وجہ ہے |
وائرس
بیکٹریا
فنجائی
پیسٹ
|