Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوائی آلودگی پودوں میں یہ عمل سست کردیتی ہ. فرٹیلائزیشن جرمی نیشن فوٹو سنتھی سز فوٹو پریڈزم
2 کون ناقابل تحلیل تھے. گھاس لکڑی سٹائروفوم چمڑا
3 کون قابل تحلیل ہے. پھل سبزیاں روٹی تمام
4 تیزابی بارش.... تباہ کرتی ہے. درختوں کو عمارتوںکو آبی حیات کو سب کو
5 آبی آلودگی کی بڑی وجہ ہے. زرعی فضلہ صنعتی فضلہ سیوریج کھادیں
6 سڑک کا گرد غبار اور ایندھن کا جلنا .............آلودہ کرتا ہے. پانی کو زمین کو ہوا کو تمام
7 ہوا میں دھواں وجہ بنتا ہے. سیلابوں زلزلوں تیزابی بارشوں آتش فشانوں
8 ایندھن جلنے سے کون سی گیس پیدا ہوتی ہے. کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن ہائیڈروجن کلورین
9 آلودگی کی بڑی اقسام ہے. 2 3 4 5
10 وہ مادے جو ماحول کو آلودہ کرتے ہیں کہلاتے ہیں. مسکن آلودگی آلودہ کار کرہ
Download This Set