Science 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیر جنسی تولید میں کتنے آبائی جاندار حصہ لیتے ہیں. 1 2 3 4
2 جنسی تولید میں کتنے جاندارحصہ لیتے ہیں. 1 2 3 4
3 پودوں میں عمل تولید کے طریقے ہیں. 2 3 4 5
4 کارپل پر مشتمل ہوتاہے. سٹگما سٹائل اووری تینوں
5 پھول کی ڈنڈی کیا کہلاتی ہے. پیدیسل سیپل پیٹل کارپل
6 پھول کے کتنے حصے ہوتے ہیں. 2 3 4 5
7 کلوروفلورکاربنز استعمال ہوتی ہیں. دوا میں ہسپتالوں میں ریفریجریٹروں میں گرین ہاوسز میں
8 صنعتیں خارج کرتی ہیں. مفید گیسیں ایندھن خطرناک گیسیں تمام
9 ہوا میں دھوان وجہ بنتا ہے. تیزابی بارش طوفانی بارش برفباری آتش فشانی
10 قابل تجدید مادے ہیں پھل روٹی سیمنٹ کپڑے
Download This Set