1 |
قرآن پاک میں نماز کا حکم کتنی بار دیا گیا؟ |
600
700
800
900
|
2 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت دنیا میں کتنے حافظ قرآن موجود تھے؟ |
25
24
23
22
|
3 |
قرآن پاک میں لفظ اللہ کتنی بار استعمال ہوا ہے؟ |
2698
2798
2898
2998
|
4 |
قرآن پاک میں کل کتنے رکوع ہیں؟ |
550
540
520
530
|
5 |
قرآن پاک میں کتنی مدنی سورتیں ہیں؟ |
28
29
30
31
|
6 |
قرآن پاک میں کتنی مکی سورتیں ہیں؟ |
85
86
84
87
|
7 |
قرآن پاک کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟ |
حضرت ابی بن کعب
زید بن حارث
حصرت ابو بکر
حضرت عثمان غنی
|
8 |
قرآن پاک کے صفاتی ناموں کی تعداد کیا ہے؟ |
200
99
50
300
|
9 |
قرآن مجید کی کونسی سورتوں کو معوذ تین کہا جاتا ہے؟ |
آخری دو
پہلی تین
ُُُپہلی دو
آخری دس
|