Online Quran Pak Quiz With Answers

image
image
image

Online Quran Pak Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید دلودماغ اور آنکھ رکھتے ہوئے حق سے روگردانی کرنے والوں کو کس چیزسے تشبیہ دی گئی ہے؟ چوپایوں سے مچھلیوں سے کوئی بھی نہیں پرندوں سے
2 وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے بآواز بلند قرآن کی تلاوت کی؟ حضرت علی حضرت عمر حضرت عثمان حضرت عبداللہ
3 قرآن پاک میں کل کتنی منزلیں ہیں؟ 11 7 10 6
4 آٰٰیات امثال کی تعداد کتنی ہے؟ 2000 1000 1700 1500
5 آیات تحریم کی تعداد کیا ہے؟ 370 255 115 250
6 قرآن پاک میں‌ "یوم بدر"کو کس نام سے پکارا گیا ہے؟ یوم الفرقان یوم الفتح یوم الخرۃ یوم القیامہ
7 باب القران کس سورت کو کہتے ہیں؟ سورۃ الفاتحہ سورۃ اخلاص سورۃ الکوثر سورۃ الناس
8 قرآن پاک کی وہ کونسی سورۃ ہے جس کے شروع میں بسم اللہ نہیں آتی؟ سورۃ توبہ سورۃ احزاب سورۃ الجن سورۃ بنی اسرائیل
9 واقع معراج کونسی صورت میں ہے؟ سورۃ توبہ سورۃ البقرہ سورۃ بنی اسرائیل سورۃ النجم
10 قرآن پاک میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم کتنی بار آیا؟ 200 150 100 50
Download This Set