1 |
محمد علی جناح نے انڈین نیشنل کانگریس میں کب شمولیت اختیار کی؟ |
1895
1896
1897
1898
|
2 |
مسلم لیگ 1906ﺀ میں کس شہر میں قائم ہوئی تھی؟ |
دہلی
ڈھاکہ
لکھنو
کراچی
|
3 |
قائد اعظم نے وکالت کی ڈگری کس سن میں پاس کی؟ |
1890
1892
1895
1897
|
4 |
قائد اعظم کو دوبارہ مسلم لیگ کی سرپرستی کے لیے کس مشہور لیڈر نے لندن جا کر واپسی کے لیے راضی کیا تھا؟ |
مولانا محمد علی جوہر
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
چوہدری رحمت علی
|
5 |
پاکستان کی بنیاد کے لیے کس سال دستور ساز اسمبلی الیکشن کا آخری دور ہوا تھا٬ کہ جب مسلم لیگ 496 میں سے 425 نشستیں لے کر جیتی تھی؟ |
1937
1929
1946
1942
|
6 |
جناح مسلم لیگ کے صدر کب بنے تھے؟ |
1914
1916
1918
1920
|
7 |
مسلم لیگ کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟ |
نواب سلیم اللہ
سر آغا خان
نواب ویقر المک
قائد اعظم
|
8 |
قائد اعظم نے انڈین نیشنل کانگریس میںکب شمولیت اختیار کی تھی؟ |
1895
1896
1897
1899
|
9 |
مسلم لیگ کس شہر میں قائم ہوئی تھی؟ |
لاہور میں
دہلی میں
ڈھاکہ میں
کراچی میں
|
10 |
قائد اعظم کب انگلستان تعلیم حاصل کرنے کے لئے گئے تھے؟ |
1892
1891
1890
1893
|