1 |
قائد اعظم کب انگلستان تعلیم کے لیے گئے تھے؟ |
1892
1891
1890
1891
|
2 |
قائد اعظم نے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف کب اٹھایا تھا؟ |
14 اگست 1947ﺀ
15 اگست 1947ﺀ
16 اگست 1947ﺀ
17 اگست 1947ﺀ
|
3 |
قائد اعظم کے نام پر لائبریری پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ |
کراچی
اسلامہ آباد
لاہور
پشاور
|
4 |
قائد اعظم کی دوسری بیوی کا کیا نام تھا؟ |
دینا جناح
مریم جناح
عائشہ جناح
انعم جناح
|
5 |
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب حصہ لیا؟ |
1916
1913
1921
1903
|
6 |
قائد اعظم کی وفات کے وقت کیا عمر تھی؟ |
69 سال
70 سال
71 سال
72 سال
|
7 |
قائد اعظم محمد علی جناح نے کتنی شادیاں کی تھی؟ |
ایک
دو
تین
چار
|
8 |
ہم ایک ایسا ملک چاہتے ہیں جہاں ہم آزادی سے ایک عام انسان کی طرح رہ سکیں اور سانس لے سکیں اور جہاں ہم اپنی ثقافت اور کلچر کو بنا سکیں اور جہاں اسلامی اصول اور قانون آزادی سے لاگو ہوسکیں- جناح نے یہ خطاب بحری٬ بری٬ اور فضائی آفیسرز سے کراچی میں کس تاریخ کو کیا تھا؟ |
23 مارچ 1947 کو
11 اکتوبر 1947 کو
15 اگست 1947 کو
14 نومبر1947 کو
|
9 |
قائد اعظم کا مزار کس نے ڈیزائن کیا تھا؟ |
کامران خان
منصور جمال
یحیٰی
احمد علی
|
10 |
تقسیم ہند 1947ﺀ کے وقت تقریباً کتنے لوگوں نے ہجرت کی تھی (جو تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت تھی)؟ |
30 لاکھ
40 لاکھ
60 لاکھ
85 لاکھ
|