More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے
Choose an answer
رسمی عملی درجہ
ٹھوس عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے
Choose an answer
73%
65%
100%
53%
Previous
Skip
Next
Question # 3
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
باقاعدہ اعدام تحسیس
سائیکوڈرامہ
شاک تھراپی
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 4
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے
Choose an answer
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 5
خواتین کا میں کس مرض کا تعلق صفائی ستھرائی سے ہے
Choose an answer
فوبیا
تسلط امیز اجباری افعال
ہرسانی
تشویش
Previous
Skip
Next
Question # 6
سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے:
Choose an answer
لکرٹ
ٹھر سٹون
بوگارڈس
آس گڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے
Choose an answer
کارٹی سول
تھائراکسن
کارٹی کوٹرافک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
شیزوفریینا کے مریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں
Choose an answer
بصری حس
سمعی حس
لمسی حس
تمام حواس سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
عضویاتی بنیادوں پر
عضلاتی بنیادوں پر
کرداری بنیادوں پر
ذہنی سطحی بنیادوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کن افراد کو معمول سے زیادہ حراروں والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے؟
Choose an answer
صحت مند بالع افراد
حاملہ خاتون
بزرگ
سب کے سب
Previous
Skip
Next
Question # 11
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے:
Choose an answer
بچپن
بڑھاپا
نو بلوغت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back