More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے:
Choose an answer
خوابوں کا تجزیہ
آزاد تلازم
انٹرویو
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے
Choose an answer
سماجی تقاضے
ماحولی تقاضے
معاشی تقاضے
معاشرتی تقاضے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے
Choose an answer
آس گڈ
لیکرٹ
بوگارڈس
تھرسٹون
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے:
Choose an answer
خارجی اصولی
اصول حقیقت
اصول لذت
معاشرتی اصول
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں:
Choose an answer
دو
چھے
چار
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کن افراد کو معمول سے زیادہ حراروں والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے؟
Choose an answer
صحت مند بالع افراد
حاملہ خاتون
بزرگ
سب کے سب
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے
Choose an answer
فرد کے کردار
خاندان
ملک
معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 8
آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
4
6
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
گریز گریز کشمکش
حصول گریز کشمکش
حصول حصول کشمکش
خبیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟
Choose an answer
توانائی سے بھرپور غذا
سبزیوں پر مشتمل غذا
پھلوں پر مشتمل غذا
متوازن غذا
Previous
Skip
Next
Question # 11
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے
Choose an answer
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Back