More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
نکوٹین سب سے بڑا اور اہم جزو ہے
Choose an answer
سگریٹ کا
ہیروین کا
بھنگ کا
چرس کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے
Choose an answer
ایرکسن
کوہلبرگ
واٹسن
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا
Choose an answer
سویٹزر لینڈ
امریکہ
جرمنی
آئرلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے
Choose an answer
نشونماکی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے
Choose an answer
عہد شیر خوارگی
عہد طفولیت
عہد بلوغت
عہد شباب
Previous
Skip
Next
Question # 6
WHO مخفف ہے
Choose an answer
بین الاقوامی تنظیم صحت
بین الاقوامی ادارہ صحت
بین الاقوامی تحفظ صحت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟
Choose an answer
توانائی سے بھرپور غذا
سبزیوں پر مشتمل غذا
پھلوں پر مشتمل غذا
متوازن غذا
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے:
Choose an answer
بچپن
بڑھاپا
نو بلوغت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے
Choose an answer
لازات
انا
ضمیر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی
Choose an answer
پانچویں صدی عیسوی میں
چھٹی صدی عیسوی میں
ساتویں صدی عیسوی میں
آٹھویں صدی عیسوی میں
Previous
Skip
Next
Back