More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے
Choose an answer
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟
Choose an answer
شکر
گوشت
سبزی اور پھل
وٹامنز
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا
Choose an answer
جسمانی صحت
ذہنی صحت
روحانی صحت
معاشرتی کردار
Previous
Skip
Next
Question # 4
دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی
Choose an answer
پانچویں صدی عیسوی میں
چھٹی صدی عیسوی میں
ساتویں صدی عیسوی میں
آٹھویں صدی عیسوی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر طبعی کردار غلط آموزش کا نتیجہ ہے کون قرار دیتا ہے
Choose an answer
تحلیل نفسی کے ماہرین
کرداری ماہرین
مسلمان مفکرین
تشکیلی مکتبہ فکر کے ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 7
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے
Choose an answer
پیدائش سے قبل
پیدائش کے بعد
شیر خوارگی کے دور میں
لڑکپن کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے
Choose an answer
سکول
مسجد
خاندان
ہم جولی
Previous
Skip
Next
Question # 9
تشویش کے پہلو ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نشونما نفسیات کا دائرہ عمل کب سے شروع ہوتا ہے:
Choose an answer
یوغہ بننے سے
پیدائش کے بعد
طولیت کے دور سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back