More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
بچوں کے اخلاقی موضوعات کے بارے میں سوچنے کے انداز کا انحصار ان کی وقوفی نشوونما کردار اور ہے
Choose an answer
تربیت پر
خدوخال پر
تعلیمی ماحول پر
اخلاق پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعصب سے مراد ہے
Choose an answer
غصہ
سماجیت
پہلے سے کیا ہو فیصلہ
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوزائیدہ بچے عام بول چال کی حد تک سن سکتے ہیں
Choose an answer
سریلی آوازیں
تیز آوازیں
ہلکی آوازیں
ہر طرح کی آوازیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون ساے نکتہ نظر کے مطابق زہنی صحت کا تعلق دماغ کی ساخت اور افعال سے ہے:
Choose an answer
مذہبی
نفسیاتی نکتہ نظر
عصبی نکتہ نظر
سماجی نقطہ نظر
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچوں میں خود اظہاری اور خود انضباطی کو اہمیت دیتے ہیں
Choose an answer
آمریت پسند والدین
غیر مزاحمتی والدین
مزاحمتی والدین
تعلیم یافتہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 6
تیرنے بائیسکل چلانے گیند پھینکنے یا کھیلنے جیسے انفرادی اعمال کہلاتے ہیں
Choose an answer
فائلو جینیٹک
بائیو جینیٹک
جینیٹک
فزیو جینیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے
Choose an answer
دباؤ
نفسیاتی بیماری
ذہنی بیماری
خبیت
Previous
Skip
Next
Question # 8
مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے
Choose an answer
عدم تحسیس
افکاروافعال کی بندش
نفسیاتی طریقہ علاج
یونانی طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 9
افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
گروہی
انفرادی و اجتماعی
Previous
Skip
Next
Question # 10
تشویش کے پہلو ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back