More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
کلاسیکی مشروطیت میں مشروط رد عمل پیدا کرنے کے لئے
Choose an answer
اصلی مہیج پہلے آتا ہے
قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے
دونوں بیک وقت آتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
بدن میں ہم اعصابی نظام کے ان اعضاء کو رکھتے ہیں، جن کا تعلق دنیا سے ہوتا ہے
Choose an answer
اندرونی
بیرونی
وسطی
حقیقی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک تظلیلی آزمائش:
Choose an answer
آزمائش داستانی ادراک
کثیررخی جائزہ شخصیت
شرحی پیمانہ
معروضی مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے
Choose an answer
ان EGO
مادہ پرستی
خودداری
احساس برتری
Previous
Skip
Next
Question # 5
حافظ کی اس قسم میں ہم اکتسابی رد عمل اور رد عمل کے سلسلے میں یاداشتوں کو محفوظ کرتے ہیں
Choose an answer
پروسیجرل حافظہ
لفظی حافظہ
واقعاتی تسلسل کا حافظ
حافظے کی پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 6
"نفسیات کردار کا سائنسی طریقوں سے مطالعہ کرتی ہے". بقول
Choose an answer
واٹسن
رش
ای سینک
مائرز
Previous
Skip
Next
Question # 7
بہت سے لوگوں کے کچھ اوصاف مرکزی طور پر ان کی بیان کرتے ہیں
Choose an answer
طبیعت
شخصیت
عادات
خصائل
Previous
Skip
Next
Question # 8
نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے:
Choose an answer
علم ذہن
علم روح
علم کردار
علم شعور
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس چیز کو ہم دماغ کا سفیدہ مادہ کہتے ہیں دراصل وہ اجتماع کا نام ہے
Choose an answer
ایکسون
سلیٹی مادہ
حرام مغز
میڈولا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہیجانات کے دوران دل دھڑکنے کی رفتار بعض اوقات ہوتی ہے
Choose an answer
ایک گنا سے زائد
دو گنا سے زائد
تین گنا سے زائد
چار گنا سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 11
طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے
Choose an answer
نفسیاتی تشفی
اخلاقی تشفی
سائنسی تشفی
طبعی تشفی
Previous
Skip
Next
Back