More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے:
Choose an answer
اندرون بین
بیرون بین
معتدل مزاج
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 2
تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
تجرباتی ادراک
علامتی ادراک
شکل وارض
ادراکی استقامت
Previous
Skip
Next
Question # 3
خود اختاری نظام عصبی اور باہمی ربط پایا جاتا ہے
Choose an answer
دل
خون
دماغ
حرام مغز
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجربے کے بنیاد پر کردار میں پیدا ہونے والی تبدیلی نسبتاً تبدیلی ہے
Choose an answer
متحرک
آموزش
حافظہ
فراموشی
Previous
Skip
Next
Question # 5
آنکھ کی اندرونی تہہ کا نام ہے
Choose an answer
ریٹینا
آئرس
پتلی
کارنیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے:
Choose an answer
کلینیکل نفسیات
غیر طبعی نفسیات
نموئی نفسیات
جرم کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 7
اڈ (لاذات) عمل کرتی ہے:
Choose an answer
اصول اخلاق کے تحت
اصول حقیقت کے تحت
اصول لذت کے تحت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے:
Choose an answer
فرائڈ
رابرٹ پلوشک
واٹسن
البرٹ بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 9
نفسیاتی مریضوں کی تشخیص کے لئے موزوں ترین طریقہ کون سا ہے:
Choose an answer
تجرباتی
مطالعہ احوال
سروے
میدانی مساحتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
"Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی
Choose an answer
15 سال اور اس سے زائد
16 سال اور اس سے زائد
17 سال اور اس سے زائد
18 سال اور اس سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 11
مجموعی طور پر صحت (Validity)چار سکیلوں پر معلوم کی جاتی ہے-اور کلینیکل سکیلوں پر خصوصی اوصاف کی پیمائش کی جاتی ہے
Choose an answer
پانچ
آٹھ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Back