More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں:
Choose an answer
حسی اعصاب
حرکی اعصاب
تلازمی اعصاب
نخاعی اعصاب
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایڈوڑ دسی ٹالمین ایک ماہر تھا
Choose an answer
انفرادی
کرداری
شخصی
تعریفی
Previous
Skip
Next
Question # 3
تجربے کے بنیاد پر کردار میں پیدا ہونے والی تبدیلی نسبتاً تبدیلی ہے
Choose an answer
متحرک
آموزش
حافظہ
فراموشی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جارحیت کے محرک میں تشدد اور جسمانی طاقت کے ذریعے دوسرے پر غلبہ کیا جاتا ہے
Choose an answer
افراد
لوگوں
تنظیموں
معاشروں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
جیمز لینگ
میکڈوگل
کینن بارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے
Choose an answer
زبان
ہاتھ
جذبات
ہیجان
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے
Choose an answer
معلومات
حقائق
ڈیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی شخصیتی آزمائش ایم ایم پی کا ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لئیق مرزا
ڈاکٹر حامد شیخ
ڈاکٹر اسلام
پروفیسر عبدالحئی علوی
Previous
Skip
Next
Question # 9
آج کے دور میں سائنس کا ہر ڈسپلن یا قانون اس پرانے طریقہ پر صادر ہے
Choose an answer
تحقیقی طریقہ
عملی طریقہ
تجرباتی طریقہ
مشاہداتی طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے:
Choose an answer
مطالعہ احوال
سروے
مشاہداتی
تجرباتی
Previous
Skip
Next
Question # 11
عام شخص کے ذہن میں شخصیت کے عموماً پہلو ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back