More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
سٹینفورڈ بینے ذہانتی آزمائشوں کی موجودہ صورت عام استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
امریکہ کے وسط
افریقہ
امریکہ اور اس کے نواح
افریقہ کے وسط
Previous
Skip
Next
Question # 2
مقیاس ذہانت کا تصور پیش کیا:
Choose an answer
بینے نے
ولیم سٹرن نے
سائمن نے
ویکسلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
3
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 4
آرٹ ایک طریقہ علا ج ہے
Choose an answer
غیر تکلمی
تکلمی
انستراری
اضطرابی
Previous
Skip
Next
Question # 5
مربع شکل دیکھنے میں اس کی بلندی اس کی ................ سے زیادہ نظر آتی ہے
Choose an answer
چوڑائی
لمبائی
گہرائی
جسامت
Previous
Skip
Next
Question # 6
کلاسیکی مشروطیت میں مشروط رد عمل پیدا کرنے کے لئے
Choose an answer
اصلی مہیج پہلے آتا ہے
قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے
دونوں بیک وقت آتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں:
Choose an answer
3
2
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 8
گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں
Choose an answer
حروف
اصوات
جملے
ابلاغ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے:
Choose an answer
مطالعہ احوال
سروے
مشاہداتی
تجرباتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
عورتیں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے بعد مردوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے دبائو سے ایک روائتی مرض کا شکار ہو رہی ہیں جسے کہتے ہیں
Choose an answer
Self confidence
Executive stress
Prooudness
Self Stress
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر مخروطیوں کا کوئی ایک سیٹ ناقص یا ناموجود ہو تو پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
شب کوری
رنگ بینائی
رنگ گوری
رنگ ادراک
Previous
Skip
Next
Back