Psychology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تھر سون کا شرحی پیمانہ کتنے درجات پر مشتمل تھا: پانچ سات نو گیارہ
2 رائے عامہ کی تشکیل میں کون سا عنصر سب سے اہم ہے رتبہ گزشتہ تجربات معاشی حثیت ابلاع عامہ
3 اذان سن کر سرپر دوپٹہ اوڑھنا رویےکو کون سا جز ہے: کراداری جذباتی وقوفی تاثری
4 اقدام قتل تشد کی کون سی قسم ہے: جنسی تشدد جسمانی تشدد جذباتی تشدد زہنی تشدد
5 مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟ باقاعدہ اعدام تحسیس سائیکوڈرامہ شاک تھراپی زہنی تشدد
6 کون ساے نکتہ نظر کے مطابق زہنی صحت کا تعلق دماغ کی ساخت اور افعال سے ہے: مذہبی نفسیاتی نکتہ نظر عصبی نکتہ نظر سماجی نقطہ نظر
7 مسلمان مفکرین کے نزدیک انسانی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں چار تین دو ایک
8 فراءد کے تصورانا پر کس نظریہ کو استوار کیا گیا سماجی نمونہ کا نظریہ وقوفی نموکا نظریہ اخلاقی نمونہ کا نظریہ جسمانی نمونہ کا نظریہ
9 پیاجے کا تعلق کس جگہ سے تھا امریکہ فرانس جاپان سوئٹزرلینڈ
10 نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے: بچپن بڑھاپا نو بلوغت یہ تمام
11 کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں: دو چھے چار آٹھ
12 کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا: پیاجے کوہلبرگ ایرکس واٹس
13 کس ماہر نفسات کا کہنا ہے کہ انسان عقلی اور غیر عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے: فرائڈ البرٹ ایلس راجرڈ ان میں کسی نے نہیں
14 فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے: خوابوں کا تجزیہ آزاد تلازم انٹرویو یہ سب
15 خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے: خارجی اصولی اصول حقیقت اصول لذت معاشرتی اصول
16 سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے: لکرٹ ٹھر سٹون بوگارڈس آس گڈ
17 جنسی ہرسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں عوریتں ا�ور مرد مرد اور بچے عورتیں اور بچے یہ سب
Download This Set