1 |
سماج دشمن کردار کیا مراد ہے |
اعلی کردار
مجرمانہ کردار
وراثتی کرادر
سیاسی کرادار
|
2 |
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے |
آس گڈ
لیکرٹ
بوگارڈس
تھرسٹون
|
3 |
تعصب سے مراد ہے |
غصہ
سماجیت
پہلے سے کیا ہو فیصلہ
جذبہ
|
4 |
اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کونسا ہے |
تحلیل نفسی
شخف مرتکر طریقہ علاج
سلوک
کرداری طریقہ علاج
|
5 |
کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے |
ورزش
اچھی غذا
اعدام تحسیس
دودھ
|
6 |
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں |
امام غزالی
ابن سینا
ابن خلدون
اشرف علی تھانوی
|
7 |
مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں |
دو
تین
چار
چھے
|
8 |
مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں |
دو
تین
چار
چھے
|
9 |
دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے: |
طبی
مذہبی
سماجی
اساطیری
|
10 |
کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا: |
جسمانی
وقوفی
سماجی
اخلاقی
|
11 |
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے |
دو سے سات سال
اٹھارہ سال بعد
پیدائش سے گیارہ سال
سات سے گیارہ سال
|
12 |
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے |
چار
آٹھ
تین
دو
|
13 |
عقلی کردار مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا |
کارل راجرز
فرائڈ
البرٹ ایلس
تھارن ڈائیک
|
14 |
رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے: |
قانونی
سماجی
تعلیمی
پیشہ ورانہ
|
15 |
آزاد تلازم کا طریقہ کس نے استعمال کیا |
ایڈلر
فرائڈ
واٹسن
ایرکسن
|
16 |
اناکس اصول کے تحت کام کرتی ہے: |
اصول لذت پسندی
اصول حقیقت پسندی
اصول مثالیت پسندی
اصول عام
|
17 |
غیر طبعی کردار غلط آموزش کا نتیجہ ہے کون قرار دیتا ہے |
تحلیل نفسی کے ماہرین
کرداری ماہرین
مسلمان مفکرین
تشکیلی مکتبہ فکر کے ماہرین
|