Psychology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رویے کا اجزاء........ ہوتے ہیں تین دو پانچ سات
2 نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟ بچپن جوانی نوبلوغت تمام ادوار
3 کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میں‌کتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟ تین چھے دو سات
4 ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے ہسڑیا کا انشقاق زہنی کا خبط عظمت کا اختلال زہنی کا
5 نکوٹین سب سے بڑا اور اہم جزو ہے سگریٹ کا ہیروین کا بھنگ کا چرس کا
6 نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے نشونماکی نفسیات ماحولی نفسیات عمومی نفسیات رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
7 نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے مٰن مدد دیتی اس کو ............ کہا جاتا ہے نشوونما کی نفسیات ماحولی نفسیات عمومی نفسیات رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
8 بوگاڑس کے رویوں کی پیمائش کا سکیل مشتمل ہے: دس عوامل آٹھ عوامل پر چھ عوامل سات عوامل پر
9 کارل راجر کی مشاورتی کو کیا کہا جاتا ہے عقلی جذباتی تکنیک تحلیل نفسی غیر ہدایتی مشاورت ہدایتی مشاورت
10 ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے: مطابقت نارمل آموزشی ادار کی
11 ںشوونما کا انحصار ہوتا ہے: پختگی پر ذہنی نشوونما پر تعلیم پر سماجی تربیت پر
12 شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے لازات انا ضمیر ان میں سے کوئی نہیں
13 لازات کا تصور کس نے پیش کیا کارل راجرز واٹسن فرائڈ تھارن ڈائیک
14 کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے شخض مرتکز طریقہ علاج کرداری طریقہ علاج تحلیل نفسی عقلی کرداری
15 سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے نوجوانی پر بلوغت پر بڑھاپے پر موت پر
16 درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے اخبار کتاب ریڈیو میگزین
17 درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے سکول مسجد خاندان ہم جولی
Download This Set