Psychology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟ 4 6 5 7
2 ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے پآئے جاتے ہیں؟ 4 6 9 5
3 وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟ شکر گوشت سبزی اور پھل وٹامنز
4 کن افراد کو معمول سے زیادہ حراروں والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے؟ صحت مند بالع افراد حاملہ خاتون بزرگ سب کے سب
5 پھلوں اور سبزیوں میں کون سے بنیادی غذائی اجزاء پاہے جاتے ہیں؟ پانی قدرتی شکر پروٹین سب کچھ
6 فرد کے لیے پانی کی ضرؤرت کا تعین کس بات کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہییے؟ کام کی نوعیت موسم کی شدت قے اور اسہال جسم سے خارج ہونے والی پانی کی مقدار پر
7 بچے کی غذائی عادات کو بنانے کا بگاڑنے کا سب سے زیادہ زمہ دار کون ہے؟ دوست رشتہ دار ماں بآپ
8 فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟ ًّ معاشی، سماجی، ماحولی عوامل فرد کی عمر اور رویے شخصی اقتدار اور پیشہ الف اور ج دونوں
9 کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟ توانائی سے بھرپور غذا سبزیوں پر مشتمل غذا پھلوں پر مشتمل غذا متوازن غذا
10 فرد کی کارکردگی صحت مندی اور طویل العمری کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ اچھی غذائی عادات ہوا اور پانی پر چکنائی اور شکر پر ماحول پر
11 کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ فلم وی-سی-آر ریڈیو اخبار
12 انشقاق زہنی کا علاج کیا جاتا ہے نفسیاتی طریقہ علاج سے ادویات سے تعویذات سے جڑی بوٹیوں سے
13 کسی معیار کی رو سے فرد میں زہنی مرض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ زہنی طور پر صحت مند ہوگا؟ طبی معیار نفساتی معیار معاشرتی معیار اسلامی معیار
14 جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے گریز گریز تصادم حصول گریز تصادم حصول حصول تصادم کثیر الحصول گریزتصادم
15 نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟ یوغہ بننے سے پیدائش کے بعدسے طفولیت کے دور سے بلوغت کے دور سے
16 کرداریت کا بانی ہے: سکنر پیولو واٹسن فرائڈ
17 بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے: ماں کا بہن بھائیوں کا باپ کا چچا کا
Download This Set