Psychology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے عضویاتی بنیادوں پر عضلاتی بنیادوں پر کرداری بنیادوں پر ذہنی سطحی بنیادوں پر
2 طبی نکتہ نظر کا آغاز یونان میں تعلیمات سے ہوا سقراط کی ارسطو کی بقراط کی افلاطون کی
3 وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں اپنے خدا سے اپنے مقصد سے اپنی روایات سے الف ب ج تینوں
4 انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا جسمانی صحت ذہنی صحت روحانی صحت معاشرتی کردار
5 باقاعدہ مذاہب کے آنے سے پہلے دیوی اور دیوتاؤں کی اساطیری روایات نے متاثر کئے رکھا انسانی فکر اور کردار اخلاق رویے تہذیب
6 اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے فرد کے کردار خاندان ملک معاشرے
7 پاکستانی نفسیات دانوں کی تنظیم (پی پی اے)کا نواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا 1990ء میں 1992ء میں 1994ء میں 1996ء میں
8 پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے صحت کی نسبت خواندگی کی نسبت سہولیات کی نسبت شرح روز گار کی نسبت
9 WHO مخفف ہے بین الاقوامی تنظیم صحت بین الاقوامی ادارہ صحت بین الاقوامی تحفظ صحت ان میں سے کوئی نہیں
10 صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے نشوونما کی نفسیات سماجی نفسیات صحت کی نفسیات نموئی نفسیات
11 فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور مطابقت تندرستی نظریات عملی اقدامات
12 کرہ ارض پر ایسی ذی حیات جو اپنے ماحول کے ساتھہ مطابقت اختیار کر لیتی ہے وہ قائم رکھتی ہے اپنی نسل ارتقاء بقاء ا،ب،دونوں
13 ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے سماجی تقاضے ماحولی تقاضے معاشی تقاضے معاشرتی تقاضے
14 صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے عربی زبان عبرانی زبان لاطینی زبان یونانی زبان
15 محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے ایرکسن کے مطابق پیاجے کت مطابق فرائیڈ کے مطابق الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
16 لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ بیس سال کی عمر میں تیس سال کی عمر میں چالیس سال کی عمر میں پچاس سال کی عمر میں
17 بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں ایک سے پانچ سال کی عمر میں دو سے سات سال کی عمر میں دو سے دس سال کی عمر میں ایک سے سات سال کی عمر میں
Download This Set