Psychology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے دباؤ نفسیاتی بیماری ذہنی بیماری خبیت
2 دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے کارٹی سول تھائراکسن کارٹی کوٹرافک ان میں سے کوئی نہیں
3 جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے گریز گریز کشمکش حصول گریز کشمکش حصول حصول کشمکش خبیت
4 ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
5 یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے شدید اضطراری عارضہ بعداز سانحاتی عارضہ عمومی تشویش کا عارضہ اضطراری عارضہ
6 مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے عدم تحسیس افکاروافعال کی بندش نفسیاتی طریقہ علاج یونانی طریقہ علاج
7 پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں 1500 سے 2000 تک 1500 سے 4000 تک 1500 سے 3000 تک 1500 سے 5000 تک
8 بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے بچپن میں بلوغت میں نوجوانی میں بڑھاپے میں
9 تشویش کے پہلو ہیں دو تین چار پانچ
10 ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے توجہ ذہنی ہم آہنگی تشویش اضطراب
11 شدید اضطراری عارضہ کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ صدمے کے بعد لاحق ہوجاتا ہے تین ہفتوں چار ہفتوں پانچ ہفتوں چھہ ہفتوں
12 بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے گروہی طریقہ علاج کراہتی طریقہ علاج کرداری طریقہ علاج موکل مرتکز طریقہ علاج
13 ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے 73% 65% 100% 53%
14 افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے انفرادی اجتماعی گروہی انفرادی و اجتماعی
15 مشہور مسلم مفکر ابو حامد محمد الغزالی خراساں کے قبصہ ..............میں پیدا ہوئے اُر رے طوس اُچ
16 اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر تین چار دو پانچ
17 دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی پانچویں صدی عیسوی میں چھٹی صدی عیسوی میں ساتویں صدی عیسوی میں آٹھویں صدی عیسوی میں
Download This Set