More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
محرک زندگی میں حرکت دینے والی ہے ؟
Choose an answer
قوت
علامت
نشانی
حقیقت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے
Choose an answer
پرسکون
متاثر
جدا
اثر انگیز
Previous
Skip
Next
Question # 3
نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی
Choose an answer
علم روح
علم شعور
علم الذہن
علم کردار
Previous
Skip
Next
Question # 4
"دبائو "ایک چیز ہے
Choose an answer
اچھی
بری
منفرد
یکتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچوں میں مشاہدے سے سیکھنے اور صلاحیت کا جائزہ لینے کے لئے ایک تجربہ کیا
Choose an answer
ای-ایل تھارن ڈائیک نے
البرٹ بنڈور نے
مائر نے
جے-آرجیرو نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا:
Choose an answer
مزاحمت
لاشعور
شعور
خوف
Previous
Skip
Next
Question # 7
اشترا کی آموزش اور گروہی کام جیسی دو اصلاحات عموماً خیال کی جاتی ہیں
Choose an answer
جدا
ہم معنی
یکساں
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیرونی ماحول سے پیغامات وصول کرتے ہیں:
Choose an answer
انٹرنیورونز
حرکی نیورونز
حسی نیورونز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
آرٹ ایک طریقہ علا ج ہے
Choose an answer
غیر تکلمی
تکلمی
انستراری
اضطرابی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاولاف نے تجربات کیے:
Choose an answer
کلاسیکل مشروطین پر
مشاہداتی آموزش پر
عاملانہ مشروطیت پر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا:
Choose an answer
عنصری تحلیل
صف بندی
مشاورت
تخیل
Previous
Skip
Next
Question # 12
واقعات و حالات کو جاننے کے لئے طریقہ استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
مطالعے
مشاہدے
ذہنی اعمال
سائنسی علم
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہ عصبانیے پیغامات کو حرام مغز سے یا دماغ سے عضلات یا غدود تک لے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حرکی عصبانیہ
حسی عصبانیہ
تلازمی عصبانیہ
عصبی لہر
Previous
Skip
Next
Question # 14
نامیاتی کردار کا بڑا حصہ ہے
Choose an answer
پوشیدہ ہے اور سمجھنا آسان
غیر مرئی اور مرکب پیچیدہ
بے معنی
لاحاصل
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب خارجی اثر سے نیوران میں تحریک پیدا ہوتی ہے تو اس میں بعض تبدیلیاں آتی ہیں
Choose an answer
طبی
طبعی
کیمیاوی
مادی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ماہرین کا سئہ سر کے نظریات کی تائید نہیں کرتیں
Choose an answer
جدید تحقیقات
لاطینی تحقیقات
قدیم تحقیقات
یونانی تحقیقات
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے
Choose an answer
ان EGO
مادہ پرستی
خودداری
احساس برتری
Previous
Skip
Next
Question # 18
مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
التباس
واہمہ
تمثال
تصور
Previous
Skip
Next
Back