Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے: علم ذہن علم روح علم کردار علم شعور
2 پرندوں پر تجربات کئے: واٹسن سکنر پیولو ایڈلر
3 مشروطیت پر تجربے کیے: پیولو فرائڈ اینا فرائڈ ایڈلر
4 معکوس فعال مزاحمت: پہلا کام نئی آموزش میں رکاوٹ نئی آموزش' پرانی آموزش' کو متاثر کرے دونوں ایک دوسرے کو متاثر کریں ایک دوسرے کو متاثر نہ کریں
5 ایک تظلیلی آزمائش: آزمائش داستانی ادراک کثیررخی جائزہ شخصیت شرحی پیمانہ معروضی مشاہدہ
6 آرمی ایلفا'بیٹا: شخصیتی آزمائش تظلیلی آزمائش رجحانی آزمائش ذہنی آزمائش
7 مقیاس ذہانت: ذہنی عمر��/طبعی عمر طبعی عمر / ذہنی عمر طبعی عمر / ذہنی عمر x 100 ذہنی عمر / طبعی عمر x 100
8 ذہنی کا تصور دیا: بینے سٹرن ٹرمن واٹسن
9 آلاتی مشروطیت میں: پہلے عمل پھر تقویت تقویت پھر عمل پہلے اور دوسرے میں کوئی فرق نہیں ان میں سے کوئی نہیں
10 تقویت کو بڑی اہمیت حاصل ہے: کردار مشروطیت تحلیل نفسی آرای بی ٹی
11 حرام مغز کی ذمہ داری: بھوک پیاس محرکات اضطراری فعل کردار
12 دماغ فصوص پر مشتمل ہے: 5 4 3 2
13 موصلات کا ایک نظام ہے: نیوران شریانیں دوران خون اعصابی نظام
14 عصبانیہ کا حصہ: شجریہ ایکسون خلجسمہ یہ تمام
15 امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے: کلینیکل نفسیات غیر طبعی نفسیات نموئی نفسیات جرم کی نفسیات
16 نمونہ بندی ضرورت ہے: تجربہ کاروبار سروے مشاورت
17 بقائمی ہوش وحواس ہونا: کردار ذہن محرک شعور
Download This Set