1 |
ولیم وون نے 1879ء میں پہلی نفسیاتی تجربہ گاہ کہاں قائم کی: |
لپزگ میں
لندن میں
پیرس میں
نیویارک میں
|
2 |
مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا: |
سائمن
ولیم سٹرن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
|
3 |
سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے: |
پانچ
سات
دو
چار
|
4 |
ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا: |
رابرٹ پلوشک
جیمز لینگ
میکڈوگل
کینن بارڈ
|
5 |
بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا: |
رابرٹ پلوشک
ولیم وونٹ
ولیم جیمز
ولیم سٹرن
|
6 |
ٹالمین کا نظریہ کیا کہلاتا ہے: |
سماجی
کرداری
وقوفی
نموئی
|
7 |
شیلڈن نے کس بنیاد پر شخصیت کی اقسام بیان کی ہیں: |
رویے
اوصاف
مزاج
جسمانی ساخت
|
8 |
بھوک کے محرک کا تعلق کس سے ہے: |
آموزش سے
زیریں سریر سے
غدود سے
ادراک سے
|
9 |
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں: |
پیاس
درجہ حرارت
مادری
تحصیل
|
10 |
ذہن میں نئے واقعات کی جگہ کیسے بنتی ہے: |
ورزش
توجہ سے
اعادے سے
فراموشی سے
|
11 |
کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے: |
فرائڈ
رابرٹ پلوشک
واٹسن
البرٹ بنڈورا
|
12 |
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے: |
ادراک
التباس
یاد
خواب
|
13 |
گان کا کون ساحصہ جسمانی توازن قائم رکھنے کا کام کرتا ہے: |
قاقلیہ
نیم دائرہ نالیاں
طبل گوش
یوستاکی نالی
|
14 |
اضطراری افعال کا تعلق کس سے ہے: |
حرام مغز سے
دماغ سے
غدود سے
کان سے
|
15 |
لبلبہ کون سا ہارمون پیدا کرتا ہے: |
تھائی راکس
انسولین
ایڈر ینالن
ایسٹروجن
|
16 |
عصبانیہ کے کتنے حصے ہیں: |
دو
چار
تین
چھ
|
17 |
ولیم وونٹ نے مطالعہ کو کون سا طریقہ اختیار کیا: |
مشاہدۃ باطن
سروے
تجرباتی
انٹرویو
|