Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نفسیات کو علم کردار کس نے کہا تھا: ارسطو ٹچنر جان ڈیوی جے-بی واٹسن
2 مقیاس ذہانت کا تصور پیش کیا: بینے نے ولیم سٹرن نے سائمن نے ویکسلر نے
3 ہیجانی حالت کے دوران عضویاتی تبدیلیاں پہلے واقع ہوتی ہیں: کینن بارڈ کے مطابق لزارس کے مطابق شاسٹر سنگر کے مطابق جیمز لینگ کے مطابق
4 جیمز-لینگ نے نظریہ ہیجان پیش کیا: 1875ء 1884ء 1894ء 1899ء
5 شخصیت کی پیمائش کی معروضی آزمائش ایم-ایم-پی-آئی تیار کی: میکنلے اور ہیتھاوے نے کیٹل نے ہیر سن گونے شیلڈن نے
6 اڈ (لاذات) عمل کرتی ہے: اصول اخلاق کے تحت اصول حقیقت کے تحت اصول لذت کے تحت ان میں سے کوئی نہیں
7 انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ہوتا ہے: 90 ڈگری فارن ہائیٹ 98 ڈگری فارن ہائیٹ 106 ڈگری فارن ہائیٹ 112 ڈگری فارن ہائیٹ
8 غیر اکتسابی حیاتیاتی محرک ہے: حصول کا محرک بھوک کا محرک طاقت کا محرک جارحیت کا محرک
9 ایک فرد دوسروں کے کردار کے مشاہدے سے سیکھتا ہے: مشاہداتی آموزش میں آموزش بذریعہ مشروطیت میں آموزش بذریعہ بصیرت میں آموزش بذریعہ سعی وخطا میں
10 پاولاف نے تجربات کیے: کلاسیکل مشروطین پر مشاہداتی آموزش پر عاملانہ مشروطیت پر ان میں سے کوئی نہیں
11 توجہ کا موضوعی عامل ہے: وسعت تضاد تازگی نیاپن
12 آنکھ کا بیرونی سفید شفاف حصہ کہلاتا ہے: آئرس لینز کورنیا پتلی
13 بیرونی ماحول سے پیغامات وصول کرتے ہیں: انٹرنیورونز حرکی نیورونز حسی نیورونز ان میں سے کوئی نہیں
14 نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے: ڈینڈرائٹس میں ایکسون میں مرکزی جسم میں ٹرمینل بٹنز میں
15 تجربہ کار آزاد متغیر کو لاگو کرتا ہے: کنٹرول گروہ پر تجرباتی گروہ پر دونوں A اور B ان میں سے کوئی نہیں
16 اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے: مشاہدہ باطن میں قدرتی مشاہدے میں منضبط مشاہدے میں تجرباتی طریقے میں
17 مجرمانہ کردار کا مطالعہ کیا: ماحولی نفسیات میں کلینیکل نفسیات میں جرائم کی نفسیات میں صنعتی نفسیات میں
Download This Set