More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا:
Choose an answer
سائمن
ولیم سٹرن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 2
دل میں دائیں طرف کے بالائی خانے میں ہوتا ہے
Choose an answer
تھائی موسین
پینکریاز
پیس میکر
پیراتھا ٹرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مجرمانہ کردار کا مطالعہ کیا:
Choose an answer
ماحولی نفسیات میں
کلینیکل نفسیات میں
جرائم کی نفسیات میں
صنعتی نفسیات میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
فلاحی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوباساکا خیال ہے کہ رد عمل میں ہمارے میلانات اثر انداز ہوتے ہیں
Choose an answer
وراثتی
موروثی
ثقافتی
مذہبی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے
Choose an answer
پرسکون
متاثر
جدا
اثر انگیز
Previous
Skip
Next
Question # 7
افراد کے روز مرہ کے معمولات اور ردعمل مبنی ہوتے ہیں
Choose an answer
ابتدائی محرکات
محرکاتی کردار
بھوک کے محرک
ثانوی محرکات
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے:
Choose an answer
اندورں بین
بیرون بین
جاذب
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب لعاب دہن کے غدود کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو خشک ہو جاتا ہے
Choose an answer
منہ
ہاتھ
جسم
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 10
طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے
Choose an answer
نفسیاتی تشفی
اخلاقی تشفی
سائنسی تشفی
طبعی تشفی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک تظلیلی آزمائش:
Choose an answer
آزمائش داستانی ادراک
کثیررخی جائزہ شخصیت
شرحی پیمانہ
معروضی مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
تجربہ کار آزاد متغیر کو لاگو کرتا ہے:
Choose an answer
کنٹرول گروہ پر
تجرباتی گروہ پر
دونوں A اور B
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تحقیق ایک تجرباتی اور منظم تفتیش اور ہے
Choose an answer
طریقہ
اصول
ایجاد
دریافت
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہر قسم کی تحقیق ممکن ہوتی ہے
Choose an answer
مشاہدہ
مطالعہ
نفسیات
معلومات
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذہن میں نئے واقعات کی جگہ کیسے بنتی ہے:
Choose an answer
ورزش
توجہ سے
اعادے سے
فراموشی سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
گریز پائی کا رجحان رسائی کے رجحان کی نسبت زیادہ بڑھتا ہے
Choose an answer
جلدی
تیزی
رفتار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر مخروطیوں کا کوئی ایک سیٹ ناقص یا ناموجود ہو تو پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
شب کوری
رنگ بینائی
رنگ گوری
رنگ ادراک
Previous
Skip
Next
Question # 18
کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا:
Choose an answer
عنصری تحلیل
صف بندی
مشاورت
تخیل
Previous
Skip
Next
Question # 19
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں:
Choose an answer
پیاس
درجہ حرارت
مادری
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 20
اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے:
Choose an answer
مشاہدہ باطن میں
قدرتی مشاہدے میں
منضبط مشاہدے میں
تجرباتی طریقے میں
Previous
Skip
Next
Back