1 |
مادہ یا بے جان چیزوں کے بارے میں بحث کرنے کے لئے رجوع کیا جاتا ہے |
سائنس
طبعی علوم
نباتاتی علوم
حیاتیاتی علوم
|
2 |
واقعات و حالات کو جاننے کے لئے طریقہ استعمال کیا جاتا ہے |
مطالعے
مشاہدے
ذہنی اعمال
سائنسی علم
|
3 |
تعلیمی نفسیات کی شاخ نفسیاتی مسائل کا مطالعہ کرتی ہے |
تعلیمی اداروں
تعلیمی منصوبوں
تعلیمی مقاصد
تعلیمی سرگرمیوں
|
4 |
سب پہلے تجرباتی لیبارٹری لپزگ یونیورسٹی جرمنی میں قائم کی گئی |
1780ء
1875ء
1877ء
1879ء
|
5 |
نفیسات کی شاخیں ہیں |
50
52
53
54
|
6 |
ہف مین اور ورنوئی نفسیات کے مقاصد بیان کرتے ہیں |
دو
چار
چھ
آٹھ
|
7 |
ماہرینن نفسیات کا دعویٰ ہےکہ مشاہدے اور مطالعے کا بہتر طریقہ ہے |
سائنسی طریقوں کا استعمال
تجرباتی نفسیات کا استعمال
تعلیمی نفسیات کا استعمال
نفسیاتی طریقوں کا استعمال
|
8 |
ذہن ایک حقیقت ہے جب کہ جسم اس کا حصہ ہے |
عمل
تفاعل
افعال
کردار
|
9 |
تمام اعمال و افعال کا ذمہ دار ہے، مگر غیر مادی ہے |
نفسیات
ذہن
روح
طب
|
10 |
جان ڈیوی نظریے کے حامل تھے |
ساختیت
مکانیکی
وظیفیت
فوبائیس
|
11 |
انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے |
داخلی
خارجی
عمومی
خصوصی
|
12 |
نفسیات کا ابتدائی تعلق انفرادی اور گروہی سطح پر کردار سے ہے |
انسانوں
حیوانوں
پودوں
پانی کی مخلوقات
|
13 |
واٹسن مکتبہ فکر کا بانی تھا |
کرداریت
وظیفیت
ساختیت
گسٹالٹ
|
14 |
نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی |
علم روح
علم شعور
علم الذہن
علم کردار
|
15 |
عمومی نفسیات کی قدیم ترین شاخ ہے |
تعلیمی نفسیات
کلینیکل نفسیات
غیر معمولی نفسیات
تجرباتی نفسیات
|
16 |
"نفسیات کردار کا سائنسی طریقوں سے مطالعہ کرتی ہے". بقول |
واٹسن
رش
ای سینک
مائرز
|
17 |
شعور ذہن کی بنیادی ہے |
صفت
ضرورت
جزو
اکائی
|