Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے پرسکون متاثر جدا اثر انگیز
2 خود کار اعصابی نظام کا بیشتر تعلق جسم کے اعضاء سے ہے اندرونی بیرونی دماغی درمیانی
3 مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں میدانی طریقہ مساحتی طریقہ تدریجی یا نشونمائی طریقہ ب اور ج دونوں
4 آج کے دور میں سائنس کا ہر ڈسپلن یا قانون اس پرانے طریقہ پر صادر ہے تحقیقی طریقہ عملی طریقہ تجرباتی طریقہ مشاہداتی طریقہ
5 جس کا اپنے متن کے حوالے سے خاص مفہوم ہوتا ہے، کہلاتی ہے تجرباتی تحقیق خالص تحقیق اطلاقی تحقیق منفرد تحقیق
6 متغیرات کی اقسام ہیں دو چار چھ دس
7 مشاہدہ سے مراد ہے کہ کردار کا بغور جائزہ لینا اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی معلومات قلمبند کرنا جانداروں کے حیوانوں کے انسانوں کے پودوں کے
8 تحقیق ایک تجرباتی اور منظم تفتیش اور ہے طریقہ اصول ایجاد دریافت
9 فیلڈ سٹڈی کو براہ راست کا طریقہ کہا جا سکتا ہے قدرتی مشاہدے کا تجرباتی مشاہدے کا تحقیقی مشاہدے کا عملی مشاہدے کا
10 سروے کے طریقے ہیں ایک دو تین چار
11 ڈیٹا جمع ہے ڈیٹم کی ڈیٹڈ کی ڈیم کی ڈیٹ کی
12 میدانی، مساحتی طریقہ کو براہ راست طریقہ بھی کہا جاتا ہے تجربے کا مشاہدے کا تحقیق کا عمل کا
13 محق محض مشاہدہ کرتا ہے اور حقائق ریکارڈ کرتا ہے مشاہدہ باطن میں منضبط مشاہدہ میں قدرتی مشاہدہ میں ان میں سے کوئی نہیں
14 ایک سائنس دان تحقیق میں کسی نہ کسی قسم کا طریقہ استعمال کرتا ہے حقیقت اور مصروفیت معلوم کرنے کے لئے مشکلات سے بچنے کے لئے شرائط کنٹرول کرنے کے لئے حل نکالنے کے لئے
15 نامیاتی کردار کا بڑا حصہ ہے پوشیدہ ہے اور سمجھنا آسان غیر مرئی اور مرکب پیچیدہ بے معنی لاحاصل
16 ماشاہدہ کی اقسام ہوتی ہیں دو تین چار پانچ
17 ہر قسم کی تحقیق ممکن ہوتی ہے مشاہدہ مطالعہ نفسیات معلومات
Download This Set