1 |
سیکھنے کےلئے لازمی عنصر ہے |
عمل
تحریک
تنظیم
محرک
|
2 |
مشروطیت پر تجربہ کرنے کے لئے دو درکار ہوتے ہیں |
مہیجات
تحسات
آموزش
تغیرات
|
3 |
آلودگی سے پاک صاف ماحول میں دور کی پہاڑیاں بہت نظر آتی ہیں |
دور
پاس
صاف
بلند
|
4 |
مربع شکل دیکھنے میں اس کی بلندی اس کی ................ سے زیادہ نظر آتی ہے |
چوڑائی
لمبائی
گہرائی
جسامت
|
5 |
التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے |
سماعت
بصارت
شامہ
لمس
|
6 |
حواس خمسہ ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
التباس غلطی سے پیدا ہوتا ہے |
توجہ
تحسیں
ادراک
مہیج
|
8 |
ہماری دونوں آنکھوں کے درمیان فاصلہ تقریباً ہوتا ہے |
دو انچ
چار انچ
تین انچ
ایک انچ
|
9 |
گہرائی کے ادراک کا تعلق بھی ہے |
قربت
فاصلے
نزدیکی
بلندی
|
10 |
توجہ ہمارے دماغ کی ادراکی صلاحیتوں کو زیادہ کر دیتی ہے |
متحرک
تیز
سست
کمزور
|
11 |
مائیکرو ویو چولہے میں اگر کوئی نقص پیدا ہو جائے تو اس میں سے نکلنے والی شعاعیں آنکھ کے عدسے کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہیں |
کالے موتیا
بھینگے پن
سفید موتیا
لاما سکیت
|
12 |
ناک کے ذریعے جو سانس ہم لیتے ہیں، اس سے ہوا کی زیادہ مقدار چھوئے بغیر نرخرے میں داخل ہو جاتی ہے |
نیوران
ناک کی جھلی
حسی آخذوں
ان میںسے کوئی نہیں
|
13 |
کان کے اندرونی حصہ کا نام ہے |
وسطی کان
قافلیہ
یوستا کی نالی
رکاب
|
14 |
اشیاء کی تصویر الٹی بنتی ہے لیکن دماغ اپنی صلاحیت سے انہیں سیدھا کر لیتا ہے |
کارنیا
آئرس
ریٹینا
پتلی
|
15 |
اگر مخروطیوں کا کوئی ایک سیٹ ناقص یا ناموجود ہو تو پیدا ہوتی ہے |
شب کوری
رنگ بینائی
رنگ گوری
رنگ ادراک
|
16 |
جب تین رنگوں کی شعاعیں تیزی سے ٹی وی سکرین پر پڑتی ہیں تو نقطے چمک اٹھتے ہیں اور رنگین تصویر نظر آنے لگی ہے |
فاسفورک نقطے
سلفیورک نقطے
فاسفیٹ نقطے
سلفائیڈ نقطے
|
17 |
روشنی آنکھوں سے نکل کر اشیاء پر پڑتی ہےاسے روشن کرتی ہےاور اس طرح وہ چیز ہمیں نظر آنے لگتی ہے، یہ خیال تھا |
لاطینی فلسفیوں کا
ایرانی فلسفیوں کا
یونانی فلسفیوں کا
فرانسیسی فلسفیوں کا
|