Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افراد کے روز مرہ کے معمولات اور ردعمل مبنی ہوتے ہیں ابتدائی محرکات محرکاتی کردار بھوک کے محرک ثانوی محرکات
2 محرک زندگی میں حرکت دینے والی ہے ؟ قوت علامت نشانی حقیقت
3 یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بامعنی مواد کی تکرار اور مفید ہو گی دہرائی مشق بحث مباحثہ
4 کتے کے منہ میں خوراک لانے والے کے پائوں کی آہٹ سے بھی کتے کے منہ سے نکل آیا لعاب پانی جھاگ رطوبت
5 معنی دینا مواد کو ذہن کی طرف بھیجنے کا ایک فعال طریقہ تجربہ عمل جزو
6 معلومات بڑی آسانی سے جمع ہوتی ہیں حسی حافظے قلیل المیعاد حافظے طویل المیعاد حافظے بامعنی گردہ بندی
7 معلومات کو قلیل المعیاد حافظے برقرار رکھنے کے لئے مفید ثابت ہوتی ہے تفصیلی دہرائی سادہ دہرائی مختصر دہرائی مشکل دہرائی
8 حافظ کی اس قسم میں ہم اکتسابی رد عمل اور رد عمل کے سلسلے میں یاداشتوں کو محفوظ کرتے ہیں پروسیجرل حافظہ لفظی حافظہ واقعاتی تسلسل کا حافظ حافظے کی پیمائش
9 تجربے کے بنیاد پر کردار میں پیدا ہونے والی تبدیلی نسبتاً تبدیلی ہے متحرک آموزش حافظہ فراموشی
10 فراموشی کے اسباب ہیں آٹھ نو دس گیارہ
11 عاملانہ مشروطیت کا بانی تھا تھارن ڈائیک کوہلر سکنر بنڈورا
12 کلاسیکی مشروطیت میں مشروط رد عمل پیدا کرنے کے لئے اصلی مہیج پہلے آتا ہے قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے دونوں بیک وقت آتے ہیں ان میں سے کوئی نہیں
13 ماہر نفسیات نے ماشداتی آموزش کو معاشرتی آموزش کہا ہے تھارن ڈائیک کوہلر سکنر بنڈورا
14 واقعاتی تسلسل کا حافظ مشتمل ہوتا ہے تعلیمی واقعات پر معاشی واقعات پر زندگی کے تمام اہم واقعات پر ان میں سے کوئی نہیں
15 آموزش کے قانون کے مطابق کس عمل کو بار بار کرنے سے اسے سیکھنے میں آسانی ہوتی ہے قانون آمادگی قانون مشق قانون تاثر انعکاس مشروط
16 بچوں میں مشاہدے سے سیکھنے اور صلاحیت کا جائزہ لینے کے لئے ایک تجربہ کیا ای-ایل تھارن ڈائیک نے البرٹ بنڈور نے مائر نے جے-آرجیرو نے
17 آموزش کے تینوں اصول باہمی طور پر ہیں مربوط مضبوط کمزور سست
Download This Set