Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مقیاس ذہانت جانچنے کے لیے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: ذہنی عمر سے عمومی صحت سے طبعی سے وراثت سے
2 بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی: آرمی الفا آرمی بیٹا Wais ‌Wisc
3 بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی: آرمی الفا آرمی بیٹا Wais ‌Wisc
4 یہ نظریہ کس نے پیش کیا کہ پہچان کا احساس عضویاتی تبدیلیوں کے بعد ہوتا ہے: جیمز لینگ کانٹ کینن بارڈ میکڈوگل
5 یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے: اندرون بین بیرون بین معتدل مزاج ہوشیار
6 ٹی اے ٹی کی تصاویر دیکھنے کے بعد معمول کو کیا کرنا ہوتا ہے: آرام کرنا تصاویر بنانا کہانی لکھنا ان میں سے کوئی نہیں
7 تحصیل کا محرک کیا کہلاتا ہے: اکتسابی غیر اکتسابی عضویاتی سماجی
8 ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں: 2 3 5 7
9 تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا: مزاحمت لاشعور شعور خوف
10 ردعمل کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے کون سی تقویت معاونت کرتی ہے: منفی مثبت بنیادی ثانوی
11 تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے تجرباتی ادراک علامتی ادراک شکل وارض ادراکی استقامت
12 کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں: 3 2 5 4
13 دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں: حسی اعصاب حرکی اعصاب تلازمی اعصاب نخاعی اعصاب
14 مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے: 3 4 5 7
15 تجربہ میں تبدیل ہونے والی شرائط کو کیا کہا جاتا ہے: ہدایات سوالنامہ متغیرات ان میں سے کوئی نہیں
16 مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے: مطالعہ احوال سروے مشاہداتی تجرباتی
17 نفسیات کی قدیم ترین شاخ کون سی ہے: تجرباتی عمومی معالجاتی تعلیمی
Download This Set