Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگ ایک جیسی صورت حال میں ایک جیسا ردعمل ظاہر نہیں کرتے معاشرتی اختلاف کے باعث انفرادی اختلاف کے باعث اجتماعی اختلاف کے باعث گروہی اختلاف کے باعث
2 عام شخص کے ذہن میں شخصیت کے عموماً پہلو ہوتے ہیں دو تین چار پانچ
3 ذاتی پسندونا پسند انسانی کردار میں اختلاف کا باعث ہوتے ہیں اجتماعی انفرادی گروہی انفرادی و اجتماعی
4 دلچسپی کی اقسام ہیں دو چار چھ آٹھ
5 فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے معاشی معاشرتی فلاحی اقتصادی
6 آرٹ ایک طریقہ علا ج ہے غیر تکلمی تکلمی انستراری اضطرابی
7 تنائو کے معنی کسی چیز کے توڑنے یا جھکانے کے لئے کافی مقدار میں وزن ڈالنا ہے-یہ تعریف کی گئی ہے کیمسٹری میں فزکس میں سائنسی اصطلاح میں ان میں سے کوئی نہیں
8 جارحیت کے محرک میں تشدد اور جسمانی طاقت کے ذریعے دوسرے پر غلبہ کیا جاتا ہے افراد لوگوں تنظیموں معاشروں
9 وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے ابتدائی گروہوں میں ثانوی گروہوں میں اعلی گروہوں میں ان میں سے کوئی نہیں
10 طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے نفسیاتی تشفی اخلاقی تشفی سائنسی تشفی طبعی تشفی
11 انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں قوت خودداری طاقت اعلی طرفی
12 جنس کا محرک ہے طبعی حیتیاتی سائنسی عملی
13 انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں محرک میلان توازن تحصیل
14 نظام تنفس میں تیزی واقع ہوجاتی ہے موسم گرما موسم سرما موسم بہار موسم خزاں
15 انسانی جسم کا طبعی درجہ حرارت فارن ہائیٹ ہوتا ہے 95 فارن ہائیٹ 97 فارن ہائیٹ 98 فارن ہائیٹ 99 فارن ہائیٹ
16 طعامی عارضہ ایک ایسا عضویاتی عمل ہےجس کا تعلق فرد کی ہے پیاس غذا بھوک احساس
17 بھوک کی تحریک پیدا ہوتی ہےجب توانائی کم رہ جاتی ہے عضو جسم میں عضویاتی طور پر خلیوں عضویاتی طور پر خلیوں
Download This Set