Psychology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ یک لفظی جملے کی بجائے جملے بولنا شروع کرتا ہے دو لفظی تین لفظی چار لفظی مکمل
2 تخفیفی نظام یا PNS فعال ہوتا ہے آرام کے دوران توانائی کو مھحفوظ کرتا ہے دونوں صورتوں میں ان میں سے کوئی نہیں
3 ٹی وی وغیروہ کے ذریعے بچے اداکاروں کے ہیجانی مواقع پر تاثرات دیکھ کر ہیجان کا اظہار کرنا سیکھتے ہیں چہرے جسمانی جسمانی خدوخال غصے
4 بہت سی انسانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ڈپریشن کی وجہ دبائو کی وجہ احساس کمتری کی وجہ کمزوری کی وجہ
5 کوباساکا خیال ہے کہ رد عمل میں ہمارے میلانات اثر انداز ہوتے ہیں وراثتی موروثی ثقافتی مذہبی
6 عورتیں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے بعد مردوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے دبائو سے ایک روائتی مرض کا شکار ہو رہی ہیں جسے کہتے ہیں Self confidence Executive stress Prooudness Self Stress
7 "دبائو "ایک چیز ہے اچھی بری منفرد یکتا
8 دوسرا بڑا کام دبائو سے متعلق ہیجانی اور نفسیاتی افعال سے نمٹنا ہے جس کی بدولت ہم اپنا بلند رکھتے ہیں مورال اخلاق کردار جذبہ
9 عام مشاہدے کے مطابق مردکھل کر روتے اور جذبات کا اظہار کرتے ہیں فرانسیسی پاکستانی امریکی انڈین
10 خود اختاری نظام عصبی اور باہمی ربط پایا جاتا ہے دل خون دماغ حرام مغز
11 ایک معروف نظریاتی ماہر نفسیات نے بہت سے چینی ناولوں کا جائزہ لیا آٹو کلائن برگ والٹر کینن فلپ بارڈ ان میں سے کوئی نہیں
12 مختلف قسم کی جسمانی اور عضویاتی تبدیلیاں جسم کو نپٹنے کے لئے تیار کرتی ہیں بیماریوں خطرات حملوں آلودگی
13 جب لعاب دہن کے غدود کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو خشک ہو جاتا ہے منہ ہاتھ جسم دماغ
14 ہیجانات کے دوران دل دھڑکنے کی رفتار بعض اوقات ہوتی ہے ایک گنا سے زائد دو گنا سے زائد تین گنا سے زائد چار گنا سے زائد
15 جسمانی عضلات کی شوگر کو جلانے میں ضرورت ہوتی ہے آکسیجن نائٹروجن کاربن فاسفورس
16 لبلبہ یا پینکریاز گلوکوجن ہارمون کو خارج کر کے متحرک کرتے ہیں خون دل جگر معدے
17 سمپے تھیٹک نروس سسٹم مختلف ہے SNS PNS PNR SNR
Download This Set