More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر گھٹنے پر ضرب لگائی جائے تو رد عمل کے طور پر جھٹکا پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
ہاتھ
ٹانگ
پائوں
ٹخنے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مقیاس ذہانت جانچنے کے لیے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے:
Choose an answer
ذہنی عمر سے
عمومی صحت سے
طبعی سے
وراثت سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے
Choose an answer
معلومات
حقائق
ڈیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے:
Choose an answer
فرائڈ
رابرٹ پلوشک
واٹسن
البرٹ بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 5
گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں
Choose an answer
حروف
اصوات
جملے
ابلاغ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بہت سی انسانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
Choose an answer
ڈپریشن کی وجہ
دبائو کی وجہ
احساس کمتری کی وجہ
کمزوری کی وجہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
نفسیاتایک نوخیز علم ہے اس نے پچھلی صدیوں کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے:
Choose an answer
اندرون بین
بیرون بین
معتدل مزاج
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 9
مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
التباس
واہمہ
تمثال
تصور
Previous
Skip
Next
Question # 10
وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے
Choose an answer
ابتدائی گروہوں میں
ثانوی گروہوں میں
اعلی گروہوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
تحصیل کا محرک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
اکتسابی
غیر اکتسابی
عضویاتی
سماجی
Previous
Skip
Next
Question # 12
آنکھ کی اندرونی تہہ کا نام ہے
Choose an answer
ریٹینا
آئرس
پتلی
کارنیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
عصبانیہ کا حصہ:
Choose an answer
شجریہ
ایکسون
خلجسمہ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
بہت سے لوگوں کے کچھ اوصاف مرکزی طور پر ان کی بیان کرتے ہیں
Choose an answer
طبیعت
شخصیت
عادات
خصائل
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے
Choose an answer
وقوف
تحقیق
نامیات
جسمانی اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 16
ناک کے ذریعے جو سانس ہم لیتے ہیں، اس سے ہوا کی زیادہ مقدار چھوئے بغیر نرخرے میں داخل ہو جاتی ہے
Choose an answer
نیوران
ناک کی جھلی
حسی آخذوں
ان میںسے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
ماہرین معالجاتی نفسیات کے فرائض کیا ہیں:
Choose an answer
سماجی مطالعہ
ماحولی مطالعہ
میڈیکل ٹیسٹ
ذہنی امراض کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں
Choose an answer
میدانی طریقہ
مساحتی طریقہ
تدریجی یا نشونمائی طریقہ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Back