1 |
جب اوسط مصارف پست ترین ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے / کے |
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
برابر ہوتے ہیں
تینوں ہی ںہیں
|
2 |
جب اوسط مصارف گر رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے/ کے |
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
برابر ہوتے ہیں
تینوں ہی نہیں
|
3 |
کل متغیرہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں |
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
|
4 |
کل معینہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں |
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
|
5 |
کل مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں |
اوسط معینہ مصارف
اوسط مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
مختتم مصارف
|
6 |
وہ مجموعی اخراجات جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار پیدا کرنے پر برداشت کرتی ہے |
معینہ مصارف
متغیرہ مصارف
کل مصارف
اوسط معینہ مصارف
|
7 |
ایسے مصارف جو فرم کو اشیاء پیدا کرنے کی صورت میں ہی برداشت کرنا پڑیں |
معینہ مصارف
متغیرہ مصارف
کل مصارف
اوسط معینہ مصارف
|
8 |
مکمل مقابلہ کے تحت فرم کی اوسط وصولی ہمیشہ مختتم وصولی کے |
برابر ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
زیادہ ہوتی ہے
تینوں ہی نہیں
|
9 |
اجارہ داری کے تحت فرموں کی تعداد ہوتی ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
اجارہ داری کے تحت اوسط وصولی اور مختتم وصولی کے خطوط کا جھکاؤ ہوتا ہے |
مثبت
منفی
صفر
تینوں ہی ںہیں
|
11 |
عرصہ قلیل میں مصارف کتنی قسم کے ہوتے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
جب فرم کی پیداوار بڑھ جائے تو کل متغیر مصارف |
کم ہو جاتے ہیں
بڑھ جاتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
|
13 |
اوسط وصولی برابر ہوتی ہے |
قیمت کے
کل وصولی کے
مختتم وصولی کے
اوسط مصارف کے
|
14 |
شے کی ایک زائد اکائی فروخت کر کے فرم کو حاصل ہونے والی زائد رقم کہلاتی ہے |
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
|
15 |
کل وصولی کو فروخت کی جانے والی اکائیوں سے تقسیم کر کے حاصل ہوتی ہے |
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
|