Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک فرم اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب اس کی مختتم وصولی اور مختتم مصارف برابر ہوں مختتم وصولی مختتم مصارف سے زیادہ ہو مختتم وصولی مختتم مصارف سے کم ہو مختتم وصولی اوسط مصارف کے برابر ہوں
2 فرم اس مقام پر زیادہ سے زیادہ منافع کماتی ہے جہاں اس کے کل مصارف اور کل وصولیوں کے خط میں فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے اور کل وصولی کا خط اوپر ہوتا ہے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کل مصارف کا خط کل وصولی کے خط سے اوپر ہوتا ہے میں فاصلہ کم سے کم ہوتا ہے
3 مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو قطع کرتا ہے جب اوسط مصارف زیادہ سے زیادہ ہوں کم سے کم ہوں بڑھ رہے ہوں کم ہورہے ہوں
4 جب اوسط لاگت گرتی ہے تو مختتم لاگت ہوتی ہے اس سے زیادہ اس سے کم اس کے برابر تینوں ہی نہیں
5 عارضی مزدوروں کی اجرت ہوتی ہے معینہ لاگت مختتم لاگت کل لاگت متغیرہ لاگت
6 اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے کل وصولی اوسط وصولی مختتم وصولی صفر وصولی
7 مندرجہ ذیل میں سے کون سے معین مصارف ہیں خام مال کی قیمت اجرتیں اشیائے سرمایہ مستقل ملازمین کی تنخواہیں
8 پیداواری مصارف جو عرصہ طویل میں تبدیل ہو جاتے ہیں کہلاتے ہیں معین مصارف مختتم مصارف اوسط متغیر مصارف متغیر مصارف
9 قیمت برابر ہوتی ہے اوسط لاگت کے اوسط حاصل کے مختتم لاگت کے مختتم حاصل کے
10 کون سے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل نہیں ہیں خام مال کی قیمت مزدوروں کی اجرت عمارت کا کرایہ اشتہار بازی کے اخراجات
11 معینہ مصارف اور متغیر مصارف کا حاصل جمع ہوتا ہے مختتم مصارف کل مصارف اوسط مصارف اوسط متغیر مصارف
12 جب ایک فرم کے اوسط کل مصارف، قیمت کے برابر ہوں تو اسے کہتے ہیں معیاری منافع زائداز معیار منافع معیاری نقصان زائداز معیار نقصان
13 عرصہ قلیل میں اوسط مصارف کا خط ہوتا ہے منفی رجحان یو شکل ایل شکل کوئی شکل نہیں
14 منڈی کی وہ قسم جس میں واحد فرم ایسی یکتا شے بناتی ہے جس کا قریبی تعم البدل نہ ہو اجارہ داری دوجارہ چند جارہ مکمل مقابلہ
15 جب اوسط مصارف بڑھ رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے / کے کم ہوتے ہیں زیادہ ہوتے ہیں برابر ہوتے ہیں تینوں ہی نہیں
Download This Set