More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسے کاغذی نوٹ جن کے بدلے سونا، چاندی یا زرمبادلہ حاصل نہ کیا جا سکے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
معیاری زر
بدل پزیر کاغذی زر
غیر بدل پزیر کاغذی زر
قانونی زر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
پیداواری اخراجات
غیر پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 3
توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
مرئی اشیاء
غیر مرئی اشیاء
مرئی اور غیر مرئی اشیاء
غیر مادی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر آمدنی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اس کہا جاتا ہے
Choose an answer
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
کل مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 6
عاملین پیدائش کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا
Choose an answer
فائدہ مند ہوتا ہے
نقصان دہ رہتا ہے
فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے
نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں
Choose an answer
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی شے میں انسانی خواہش کو پورا کرنے کی خوبی کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
قدر
فائدہ مندی
افادہ
دولت
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدر زر سےمراد ہے زر کی قوت خرید. اگر زر کی مقدار کو دوگنا کر دیا جائے تو
Choose an answer
زر کی قوت خرید آدھی رہ جائے گا
زر کی قوت خرید دو گنا ہو جائے گی
زر کی قوت خرید تین گنا ہو جائے گی
زر کی قوت خرید پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
غیر پیداوار اخراجات کی
پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 12
قومی آمدنی معلوم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
قومی آمدنی = خام قومی پیداوار - فرسودگی الاؤنس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار + اعانے
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس + اعانے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں
Choose an answer
خدمات
اشیاء و خدمات
گفن اشیاء
اشیائے سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے
Choose an answer
جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں
جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب تک مختتم افادہ مثبت ہوتا ہے کل افادہ
Choose an answer
کم ہوتا جاتا ہے
بڑھتا جاتا ہے
تبدیل نہیں ہوتا
صفر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سا عامل پیدائش نہیں ہے
Choose an answer
زمین
محنت
پیداوار
سرمایہ
Previous
Skip
Next
Back