More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب سے اہم اور بنیادی عامل پیدائش ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
معشیت خوش حالی حاصل کرتی ہے
Choose an answer
مراجعت میں
سرد بازاری میں
گرم بازاری میں
بحاللی میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلاسیکل ماہرین کے مطابق پیداواری عمل کتنے قوانین کے تابع ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 4
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں
Choose an answer
خدمات
اشیاء و خدمات
گفن اشیاء
اشیائے سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
زمین کے اوپر پائی جانی والی نعمتیں مثلاً ہوا، دھوپ، بارش عاملین پیدائش میں سے
Choose an answer
محنت یا انسانی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
سرمایہ یا زری وسائل میں شامل ہوتی ہیں
زمین یا قدرتی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
تنظیم میں شامل ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تکثیر حاصل کا
قانون یکسانی حاصل کا
قانون تقلیل حاصل کا
قانون تکثیر مصارف کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیکس عائد کرنے کے اصول سب سے پہلے کس نے بیان کئے
Choose an answer
آدم سمتھ نے
مارشل نے
رابنز نے
کینز نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوا اور بارشامل ہے عاملین پیدائش میں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
نقصان
نفع
نفع یا نقصان
افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
توازن ادائیگی کی مدات میں غیر مرئی ہے
Choose an answer
موٹر کاروں کی درآمد
کپاس کی برآمد
ہوائی جہاز سے جانے والے مسافروں کا خرچ
بیرون ملک نجی سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Question # 12
مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
غیر پیداوار اخراجات کی
پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 13
مکمل مقابلہ میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
ایک
دو
چند
کثیر
Previous
Skip
Next
Back