1 |
ایسی آمدنی جو کوئی شخص اپنی مرضی سے اپنے استعمال میں لا سکتا ہے کہلاتی ہے |
شخصی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
خالص آمدنی
فی کس آمدنی
|
2 |
قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے |
اشیاء سرمایہ کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء خدمات کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء کی قمیت میں اضافہ سے
آجرین کی آمدنی میں اضافہ سے
|
3 |
قابل تصرف شخصی آمدنی سے مراد ہے |
آمدنیوں کا مجموعہ
ذاتی ٹیکس ادا کرنے کے بعد عاملین مہیا کرنے والوں کی آمدنی
کسی صنعت کی تمام ضروریات پوری ہونے کے بعد بچ جانے والی آمدنی
کسی شخص کی ٹیکس کی ادائیگی کے بعد بچنے والی آمدنی
|
4 |
خام قومی پیداوار میں سے فرسودگی الاؤنس کو نکالنے سے معلوم ہو جاتی ہے |
قومی آمدنی
خالص قومی پیداوار
شخصی آمدنی
خام ملکی پیداوار
|
5 |
پروفیسر ایکلے گارڈنر کے مطابق قومی آمدنی میں رقوم شامل ہوتی ہیں |
اجرتیں
لگان اور سود
منافع جات
تینوں
|
6 |
کسی ملک کے افراد اپنے سرمائے کی مدد سے وہاں کے قدرتی وسائل کو استعمال میں لا کر ہر سال اشیاء خدمات کی خاص مقدار پیدا کرتے ہیں، یہی اس ملک کی قومی آمدنی ہے، یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے؟ |
پروفیسر مارشل
مروفیسر پال اے سیمیول سن
پروفیسر فشر
پروفیسر پیگو
|
7 |
قومی آمدنی مجموعہ ہوتی ہیں |
ملک کے تمام آجروں کی آمدنیوں کا
ملک کے تمام صنعت کاروں کی آمدنیوں کا
ملک کے تمام تنخواہ دار لوگوں کی آمدنیوں کا
ملک کے تمام لوگوں کی ایک سال کی آمدنیوں کا
|
8 |
پیداوار کے طریقے سے قومی آمدنی کی پیمائش میں احتیاطون میں کونسی احتیاط شامل نہیں |
فرسودگی الاؤنس کا منہا کرنا
بالواسطہ ٹیکسوں کی رقم کو منہا کرنا
انتقالی ادائیگوں کو شامل نہ کرنا
اعانوں کو شامل کرنا
|
9 |
قومی آمدنی کی متوازن سطح سے مراد وہ نقطہ ہے جہاں |
صرف = بچت
صرف = سرمایہ کاری
آمدنی = بچت + سرمایہ کاری
بچت = سرمایہ کاری
|
10 |
قومی آمدنی کی متوازن سطح کو تصور جامع انداز میں پیش کیا |
پروفیسر کینز نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر ہکس نے
پروفیسر لسپے نے
|
11 |
درج ذیل میں سے کس کو خام قومی پیداوار نہیں کہا جاتا |
معاشی قومی پیداوار
اجمالی قومی پیداوار
مرکب قومی پیداوار
تینوں
|
12 |
درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں |
بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ
آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ
ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ
کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
|
13 |
خالص بیرونی آمدنی |
برآمدات - درآمدات
برآمدات + درآمدات
برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
درآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
|
14 |
انتقالی ادائیگی سے مراد وہ آمدنی ہے |
جو آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکے جیسے زر وغیرہ
جو بغیر کسی محنت کے حاصل ہو جیسے زکٰوۃ، تحفہ، پنشن وغیرہ
جو سخت محنت کے بعد حاصل ہو
برآمدات + درآمدات
|
15 |
مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے |
غیر پیداوار اخراجات کی
پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی کے اخراجات
|