Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسے کاغذی نوٹ جن کے بدلے سونا، چاندی یا زرمبادلہ حاصل نہ کیا جا سکے انہیں کہتے ہیں معیاری زر بدل پزیر کاغذی زر غیر بدل پزیر کاغذی زر قانونی زر
2 ایسے کاغذی نوٹ جن کے بدلے سونا، چاندی یا زرمبادلہ حاصل کیا جاسکے انہیں کہتے ہیں معیاری زر غیر محدود قانونی زر بدل پزیر کاغذی زر غیر بدل پزیر کاغذی زر
3 ایسا دھاتی زر جس کی ظاہری مالیت اس کی حقیقی مالیت سے زیادہ ہو اسے کہا جاتا ہے معیاری دھاتی زر کاغذی زر علامتی زر قریب زر
4 ایسا زر جس کی ظاہری مالیت اور حقیقی مالیت دونوں برابر ہوں کہلاتا ہے علامتی زر معیاری زر کاغذی زر اعتباری زر
5 زر کی اقسام ہیں تین چار پانچ سات
6 مکمل زر تصور نہیں ہوتا دس روپے کا نوٹ سو روپے کا نوٹ چاندی کا ٹکڑا ہزار روپے کا نوٹ
7 ہر وہ شے جو زر کے فرائض سر انجام دے زر کہلاتی ہے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے پروفیسر واکر نے پروفیسر مارشل نے پروفیسر کراؤتھر نے پروفیسر پیگو نے
8 زر سے مراد وہ شے ہے جسے آلہ مبادلہ کی حیثیت سے قبولیت عامہ حاصل ہو اور ساتھ ساتھ وہ پیمائش قدر اور ذخیرہ قدر کا کام بھی سر انجام دے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے پروفیسر واکر نے پروفیسر مارشل نے پروفیسر کراؤتھر نے پروفیسر پیگو نے
9 بارٹر سسٹم کے تحت ناممکن تھا ضرورتوں میں دو طرفہ مطابقت ہونا مشترک معیار قدر کا ہونا بعض اشیاء کا چھوٹے حصوں میں تقسیم ہونا مذکورہ تمام مسائل کا حل
10 زر سے کیا مراد ہے؟ سونے چاندی کے سکے زرعی فصلیں کاغذی زر ہر وہ چیز جو کہ آلہ مبادلہ کے طور پر استعمال ہو
11 درج ذیل میں سے ایک دقّت براہ راست تبادلہ کے نظام میں نہیں پائی جاتی اشیاء کی عدم تقسیم پذیری مشترک معیار قدرکا نہ ہونا ضروریات کی دو طرفہ مطابقت کو ہونا ذخیرہ قدر میں دقّت
12 اشیاء کے بدلے میں اشیاء کےلین دین کو کہا جاتا ہے آلہ مبادلہ ذخیرہ قدر پیمانہ پیمائش قدر براہ راست تبادلہ یا بارٹر سسٹم
13 انتقالی ادایئگیاں درج زیل میں سے کس آمدنی میں شامل ہوتی ہیں قومی آمدنی خام ملکی آمدنی شخصی آمدنی قابل مصرف شخصی آمدنی
14 قومی آمدنی کے دائری بہاؤ میں اہم عناصر ہیں عوام یا گھرانے کاروباری ادارے عوام اور کاروباری ادارے صنعت کار
15 قومی آمدنی کی پیمائش کے لئے استعمال کیا جاتا ہے پیداوار کا طریقہ عاملین کی آمدنیوں کا طریقہ خرچ کا طریقہ تینوں
Download This Set